بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


مولانا رومی

  منگل‬‮ 17 اپریل‬‮ 2018  |  1:53

ماں باپ کیساتھ آپکا سلوک ایسی کہانی ہےجو لکھتے آپ ہیں لیکن آپکی اولاد آپکو پڑھ کر سُناتی ہے....تم نے ابھی دیکھا ہے صحرا میں درویش تم نے ابھی بھی درویش میں صحرا نہیں دیکھا.....ایک درویش انسان اپنی ساری زندگی سیکھتا رہتا ہےاور اُس دن مرجاتا ہے جب وہ سمجھتا ہے میں سب سیکھ چکا ہو...(نصرت فتح علی خان )ضمیر انسان کے اندر خُدا کی پوشیدہ مگر واضح آواز ہے.... (محمد علی)

محبت کرتے ہوئے اِس بات کا خیال رکھناکہ جس سے محبت کی جاتی ہے اُسکا تابع ہونا پڑتا ہے۔۔۔۔ (خواجہ معین  الدین چشتیؒ)۔۔۔۔ مزید اقوال (۷)

جو آخرت کی قدرو قیمت سے واقف نہیں وہ دنیا سے بے رغبت کیسے رہ سکتا ہے۔ (۸) جو جھوٹی ہوس سے خالی نہیں وہ دنیا سے کیسے آزاد رہ سکتا ہے۔ (۹) جو اپنی باتوں سے اللہ کی رضامندی نہ چاہے، اسکی زبان سے حکمت کے موتی کیسے برآمد ہوسکتے ہیں۔ (۱۰) بردباری مددگار لوگوں سے بڑھ کر مددگار ظابت ہوتی ہے، بردباری کا اولین فائدہ یہ ہے کہ خود لوگ ہی جاہل کے خلاف ایسے شخص خی حمایت کرتے ہیں۔ (۱۱)

تربیت کے ذریعہ انسان کو قابو میں رکھنا جانوروں کو سدھارنے سے کہیں زیادہ مشکل ہے۔ (۱۲) جو خوف خدا کے ذریعہ عزت نہ پاسکا اسکے لئے عزت پانے کا کائی راستہ نہیں۔ (۱۳) جو دنیا چاہے وہ علم حاصل کرے، جو آخرت چاہے وہ بھی علم حاصل کرے۔ (۱۴) فضول نہ بولو، کوئی بات ایک دفعہ زبان سے نکل جاتی ہے، تو وہ تمہاری گرفت سے نکل جاتی ہے، الٹے تم اسکی گرفت میں آجاتے ہو۔ (۱۵)

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎