Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


نہ جھریاں ، نہ کمزوری ، نہ لاٹھی، نہ کھانسی ، باسی روٹی کے ذریعے طاقت کا باکمال نسخہ

  منگل‬‮ 26 مارچ‬‮ 2019  |  12:27

آج کل جلد جھریاں پڑ جانا اور کمزوری ایسی بیماریاں ہیں جن میں آج کل ہر دوسرا انسان مبتلا ہے ۔ اس کا علاج نہایت آسان ہے ۔ حکیم کہتے ہیں کہ صبح ناشتے میں صبح ناشتے میںباسی روٹی (رات کی پکی ہوئی روٹی ، استعمال کے وقت چاہیں تو پانی لگا کر گرم کر لیں )گڑ سے کھائیں یا سالن کے ساتھ استعمال کریں ۔ اسے استعمال کے بعد آپ کی صحت شاندار ہو جائے گی، نہ جھریاں ، نہ کمزوری، نہ لاٹھی، نہ کھانسی، نہ جسمانی اعصابی تنائو اورکھچائو، باسی روٹی ان سب کا ایک ہی

لازوال نسخہ ہے

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎