بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


کی 10 علامات Selfie disorder

  بدھ‬‮ 10 اکتوبر‬‮ 2018  |  20:26

سیلفی لینے کا شوق آج کل عام ہو چکا ہے۔ کچھ لوگ کسی خاص موقع پر سیلفیاں لینا پسند کرتے ہیں اور کچھ اس کے اتنے عادی ہوتے ہیں کہ پورا دن اپنی سیلفی لیتے رہتے ہیں۔لفظ سیلفی نے اتنی شہرت حاصل کی کہ آکسفورڈ نے اسےاپنی لغت میں بھی شامل کرلیا ہے۔سیلفی کے بڑھتا ہوا شوق خطرے کی علامت بنتا جارہا ہے۔ماہر نفسیات

 خان حسن آفریدی کے مطابق   سیلفی لینے کے انتہائی  شوقین  افراد  ‘سیلفیٹس ‘ نامی مرض کاشکار ہوسکتے ہیں۔آفریدی نے اس مرض کی چند علامات  کچھ یوں بیان کی ہیں۔٭ جن لوگوں کے پاس

بہترین میگا پکسل والا موبائل کیمرہ نہیں ہوتا، انہیں  حیرت کی نگاہ سے دیکھنا۔٭ صرف ایک سیلفی لینے کےلئے کیمرہ آن کرتے ہیں لیکن آخر تک لاتعداد سیلفیاں لیتے رہتے ہیں۔٭کسی تقریب میں نہیں بھی جانا ہو تب بھی گھر میں تیار ہوکر سیلفی کھینچنا۔٭

سوشل میڈیا پر ہر ایک لمحے کی سیلفی پوسٹ کرنا اور ساتھ اس کی وضاحت کےلئے بےتحاشہ ہیش ٹیگز استعمال کرنا۔٭ اسنیپ چیٹ کا پسندیدہ ایپ ہونا کیونکہ اس کے ذریعے آپ مختلف اور منفرد سیلفیاں لے سکتےہیں۔٭ کسی بھی تقریب میں جاکر ایسی جگہ پر بیٹھنا جہاں لائٹ اچھی ہو تاکہ آپ کی سیلفی اچھی آسکے۔٭ نئی جگہوں پر صرف اس غرض سے جانا کہ وہاں جاکرسیلفیاں کھینچی جائیں۔٭ وہ اسمارٹ فون رکھنا جس کا فرنٹ کیمرے کا رزلٹ اچھا ہو تاکہ سیلفیاں اچھی آئیں۔٭ ہر وقت سیلفیاں لینے کے باعث لوگ آپ کو سیلفی کوئین/کنگ بولیں اور آپ سے اچھی سیلفیاں لینے کی ٹپس پوچھنے لگنے لگیں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎