بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


اپوزیشن نے پری پلان طریقے سے ایسا کون سا کام کیا جس کے بعد ڈالر مہنگا ہو گیا؟ صوبائی وزیر اطلاعات فیض الحسن چوہان نے مضحکہ خیز دعویٰ کر دیا

  جمعرات‬‮ 11 اکتوبر‬‮ 2018  |  12:02

لاہور  ڈالر مہنگا ہونے کے بارے میں صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے مضحکہ خیز دعویٰ کردیا، نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ڈالر کو اپوزیشن نے منصوبے کے تحت مہنگا کرایا، اپوزیشن نے پری پلان طریقے

سے ڈالر مارکیٹ سے خریدا جس کے بعد ڈالر مہنگا ہو گیا، ڈالر کی قیمت بڑھنے کے حوالے سے ہر کوئی اپنی رائے اور خیالات کا اظہار کر رہا ہے، ایسے میں معاشی ماہرین نے ڈالر کی قیمت میں

اضافے کی وجہ معیشت پر موجود دباؤ کو قرار دیا ہے اس کے علاوہ غیر مستحکم سیاسی صورتحال کو بھی اضافے کی ایک بڑی وجہ قرار دیا جا رہا ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎