بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ایف آئی اے کو آر ٹی ایس بند کرنے کا کہنے والے کا آڈیو کلپ منظر عام پر آگیا،عام انتخابات پر بڑے سوالات اُٹھ گئے، سنسنی خیز انکشافات

  جمعرات‬‮ 11 اکتوبر‬‮ 2018  |  12:07

اسلام آباد الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں آر ٹی ایس بند کرنے سے متعلق معاملے کی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا۔عام انتخابات 2018 میں الیکشن کمیشن کا رزلٹ ٹرانسمیشن سسٹم (آر ٹی ایس) اچانک بند ہوگیا تھا جس کا الیکشن کمیشن نے بھی اعتراف کیا اور اس کے بعد سیاسی جماعتوں نے انتخابات میں دھاندلی کا الزام لگایا۔گزشتہ دنوں آر ٹی ایس سے متعلق ایک آڈیو کلپ سامنے آیا جس میں ایک شخص آر ٹی ایس

بند کرنے کی ہدایات دے رہا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن نے آر ٹی ایس بند کرنے سے متعلق معاملے

کی تحقیقات کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس کیلئے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے ڈائریکٹر جنرل کو خط لکھ دیاہے۔الیکشن کمیشن نے ایف آئی اے کو آر ٹی ایس بند کرنے کا کہنے والے کا آڈیو کلپ بھی بھجوا دیا ہے اور ایف آئی اے کو آواز کی میچنگ سمیت فرانزک آڈٹ کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎