بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کے بیٹے کو گرفتار کرنے والے تین پولیس اہلکاروں کے ساتھ کیا سلوک کیا گیا؟ وہ اب کہاں ہیں؟ انتہائی سنگین دعویٰ کر دیا گیا

  جمعرات‬‮ 11 اکتوبر‬‮ 2018  |  12:09

لاہور  صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کے بیٹے کو گرفتار کرنے والے تین پولیس اہلکار اس وقت کہاں ہیں اس حوالے سے بات کرتے ہوئے نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں ن لیگ کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا کہ جن پولیس اہلکاروں نے تحریک انصاف کے رہنما اور صوبائی وزیر برائے ہاؤسنگ محمود الرشید کے بیٹے کو گرفتار

کیا وہ غائب ہیں اور ان کے فون بھی بند جا رہے ہیں۔ عظمیٰ بخاری نے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی وزیر محمود الرشید کا بیٹا پکڑا جاتا ہے اس کی سی سی

ٹی وی فوٹیج بھی موجود ہے اور جن تین اہلکاروں نے اس کو گرفتار کیا وہ بھی غائب ہیں ان کے نمبرز بھی بند ہیں۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ میں نے خود پتا کیا ہے اور آپ بھی چیک کر سکتے ہیں، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ میں اس بات کو چیلنج کر سکتی ہوں، آپ چیک بھی کر لیں کہ محمود الرشید نے کہا تھا کہ ان کا بیٹا اور وہ تمام لڑکے شامل تفتیش ہوں گے مگر ان لوگوں میں سے کوئی بھی کسی تھانے میں جا کر شامل تفتیش نہیں ہوا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎