بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی کو راولپنڈی کے تھانوں کے دورے مہنگے پڑ گئے، معطلی کے احکامات پر سی پی او راولپنڈی نے ایسا جواب دیدیا کہ سوچا تک نہ ہوگا، شدید شرمندگی کا سامنا

  جمعرات‬‮ 11 اکتوبر‬‮ 2018  |  12:19

اسلام آباد  وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی نے کل راولپنڈی کے مختلف تھانوں کا دورہ کیا اور اس موقع پر انہوں نے پولیس افسران کو معطل کرنے کا حکم دیا، ایک نجی ٹی وی چینل نے پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ سی پی او نے پولیس افسران کو معطل کرنے سے انکار کر دیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ

سی پی عباس احسن نے وزیر مملکت برائے داخلہ شہر یار آفریدی سے ملاقات کی اور اس ملاقات میں انہوں نے پولیس افسران کو معطل کرنے سے انکار کر دیا ہے۔سی پی

او کے انکار سے وزیرمملکت شہریار آفریدی کو راولپنڈی کے تھانوں کے دورے نہ صرف مہنگے پڑ گئے ہیں بلکہ انہیں شدید شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎