بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


دنیا کے مضبوط ترین پاسپورٹس کی تازہ ترین رینکنگ جاری، پہلے نمبر پر کون سا ملک آگیا؟ اور سب سے آخری نمبرپر کون ہے؟حیرت انگیز انکشافات

  جمعرات‬‮ 11 اکتوبر‬‮ 2018  |  12:35

ایربل بین الاقوامی ائیر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ جاپان کا پاسپورٹ دنیا بھر میں سب سے مقبول اور مضبوط پاسپورٹ بن کر سامنے آیا ہے۔ جاپان کے شہری اپنے پاسپورٹ پر 190ممالک میں ویزہ حاصل کرنے کے بغیر سفر کرنے کے اہل ہوگئے ہیں۔ جاپانی پاسپورٹ نے سنگاپور پاسپورٹ کے پیچھے چھوڑتے ہوئے یہ اعزاز

حاصل کیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق انٹرنیشنل ائیر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے بدھ کو جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے جاپان کا پاسپورٹ ایک مضبوط دستاویز کے طور پر عالمی سطح پر سامنے آیا ہے

جبکہ عراق اور افغانستان کے پاسپورٹ پر آپ بغیر ویزہ کے دنیا کے کسی ملک میں سفر نہیں کرسکتے ہیں۔ دنیا کے دس بہترین پاسپورٹ میں جاپان کے بعد دوسرے نمبر سنگاپور تیسرے نمبر پر فرانس چوتھے نمبر جرمنی پانچویں نمبر پر جنوبی کوریا چھٹے پر ڈنمارک ساتویں پر فن لینڈ اٹھویں پر اٹلی نویں سپین اور دسویں پر سویڈن ہیں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎