بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


بچے کی تھوڑی سی ٹریننگ کریں ، یہ بیچارہ کچھے میں ہے ابھی ۔۔! سینیٹر مشاہداللہ خان نے تقریر کے دوران بولنے پر پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید کی کلاس لے لی،افسوسناک صورتحال

  جمعرات‬‮ 11 اکتوبر‬‮ 2018  |  12:38

اسلام آباد سینیٹ میں مسلم لیگ(ن) کے سینیٹر مشاہداللہ خان نے اپنی تقریر کے دوران بولنے پر تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید اور وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر پر جملوں کی بو چھاڑ کر دی ، مشاہداللہ خان نے چیئرمین سینیٹ سے فیصل جاوید کے بارے میں کہا کہ ا س بچے کی تھوڑی سی ٹریننگ کریں ، یہ بیچارہ کچھے

میں ہے ابھی ،یہاں مشاعرہ ہو گا منشیات نہیں ہو گی ، بے ادب لوگوں کو شاعری کا کیا پتہ ، با ادب با نصیب بے ادب بے نصیب۔بدھ کو سینیٹ میں مسلم لیگ(ن)

کے سینیٹر مشاہداللہ خان نے اپنی تقریر کے دوران بولنے پر چیئرمین سینیٹ سے کہاکہ ا س بچے کی تھوڑی سی ٹریننگ کریں اس کو ٹریننگ سنٹر میں بھیجیں ، یہ بیچارہ کچھے میں ہے ابھی ، مشاہداللہ خان نے وزیر ممکت حماد اظہر کو بھی ٹوک دیا اور

کہا کہ یہ دوسرے ایوان کا آدمی ہے یہ صرف اپنی وزارت کی بات کر سکتا ہے ، اس کو رول نہیں پتہ ، یہ چپ کر کے بیٹھے ، ایک موقع پر فیصل جاوید نے کہا کہ یہاں مشاعرہ نہیں ہوگا ، جس پر مشاہداللہ خان نے کہا کہ یہاں مشاعرہ ہو گا منشیات نہیں ہو گی

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎