بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


خواتین پولیس اہلکاروں کی پاس آئوٹ تقریب، آئی جی پنجاب کا بڑا سرپرائزوزیراعلیٰ عثمان بزار کیساتھ تقریب میں کیا کام کر دیا گیا؟

  جمعرات‬‮ 11 اکتوبر‬‮ 2018  |  12:42

 لاہور میں پنجاب پولیس کی پاسنگ آئوٹ پریڈ میں 424خواتین نے پاس آئوٹ کیا، تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار تھے مگر آئی جی پنجاب نے تقریب میں شرکت نہ کی۔پولیس ٹریننگ سینٹر چوہنگ میں ہونیوالی پاسنگ آئوٹ پریڈ میں خواتین کے دستے نے سلامی پیش کی، وزیر اعلیٰ پنجاب نے پریڈ کا معائنہ کیا اورتقریب سے خطاب میں کہا کہ اْن کی حکومت نے تمام محکموں میں خواتین کے لیے ملازمتوں کے

مواقع رکھے ہیں۔عثمان بزدار نے بتایا کہ خواتین نے محکمہ پولیس میں اپنی صلاحیتوں کے ذریعے اعلیٰ عہدے حاصل کیے، اس موقع

پر پہلی بار 2 خواتین کو ڈی پی او تعینات کیا گیا۔پنجاب پولیس کے خواتین دستے میں شامل ہونیوالی خواتین نے عزم کیا ہے کہ وہ معاشرے میں سدھار کے لیے اپنا مثبت کردار ادا کریں گی۔پاسنگ آئوٹ پریڈ کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار تھے مگر آئی جی پنجاب نے تقریب میں شرکت نہ کی۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎