بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


شیخ رشید اپنےبھتیجے راشد شفیق کو قومی اسمبلی کا ممبر بنا پائینگے یا نہیں ؟این اے 60 راولپنڈی میں ضمنی الیکشن ہونگے یا نہیں؟عدالت سے بڑی خبر آگئی

  جمعرات‬‮ 11 اکتوبر‬‮ 2018  |  12:46

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این اے 60 راولپنڈی میں ضمنی الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے این اے 60 راولپنڈی میں ضمنی الیکشن ملتوی کرنے کی درخواست پر سماعت کی،درخواست گزار نے عدالت کے رو برو موقف

اختیارکیا کہ حنیف عباسی کی اپیل کے فیصلے تک الیکشن ملتوی کیا جائے۔جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیئے کہ قانونی نقطہ بتائیں،ادھرادھرکی باتیں نہ کریں،ضرورت ہوئی توالیکشن کمیشن کومناسب ہدایت جاری کریں گے۔عدالت نے درخواست گزار کے وکیل کے دلائل مکمل ہونے پر درخواست پر فیصلہ

محفوظ کر لیا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎