بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


اگرآپ کو’’زکام ‘‘ہے توفوری چھٹکارہ پانےکےلئے ان سادہ نسخوں میں سے ایک پرعمل کریں

  جمعرات‬‮ 11 اکتوبر‬‮ 2018  |  12:53

لاہور موسم سرمامیں سردی سے زکام کی بیماری جلدہی انسان پراثراندازہوجاتی ہے اگرآپ بھی زکام کاشکارہیں توان تین طریقوں میں سے ایک پرعمل کرکے فوری طورپرزکام سے چھٹکارہ پائیں ۔سائنسدانوں نے سردیوں میں زکام سے چھٹکار ہ پانے کیلئے 3 طریقے متعارف کرائے ہیں جوکہ درج ذیل ہیں ۔سبز چائے کا استعمال : ۔ موسم

سرمامیں میں چائے کا استعمال زکام پر قابو پانے کا سب سے مفید ذریعہ ہے لیکن اگر سبز چائے کو لیموں اور شہد کے ساتھ استعمال کیا جائے تو اس کی افادیت میں مزید اضافہ ہو جا تا ہے۔ لیموں انسانی جسم

میں زکام کے جراثیموں کا خاتمہ کرتا ہے۔انڈوں اوربادام کااستعمال :۔ سردی میں زکام سے بچنے کیلئے ضروری ہے کہ ایسی خوراک استعمال کی جائے جس میں وافر مقدار میں پروٹین شامل ہو۔

انڈے ، دودھ ، بادام جیسی اشیاءکا استعمال آپ کو زکام سے محفوط رکھنے میں مددگار ثابت ہوگا۔گردوغبارسے محفوظ رہنا:۔ گردو غبار بھی انسانی جسم میں ایسے جراثیم پیدا کرتا ہے جو کہ بخار اور کھانسی سمیت کئی بیماریوں کا سبب بنتے ہیں تاہم زکام سے محفوظ رہنے کیلئے ضروری ہے کہ اپنے اردگرد کے ماحول کو صاف رکھا جائے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎