بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ٹیسٹ کرکٹ کے خاتمے کی تجویزدیدی گئی کیونکہ۔۔

  جمعرات‬‮ 11 اکتوبر‬‮ 2018  |  13:06

لاہور  قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر اور لاہور قلندر کے ڈائریکٹر عاقب جاوید نے ٹیسٹ کرکٹ کو ختم کرنے کی تجویز دیتے ہوئے کہا ہے کہ 22 کھلاڑی اور کوچنگ سٹاف کے بغیر کوئی ٹیسٹ کرکٹ نہیں دیکھتا،اب وقت آگیا ہے کہ آئی سی سی کو اس فارمیٹ کے مستقبل کا فیصلہ کرلینا چاہیے۔نجی ٹی وی کے مطابق عاقب جاوید

نے کہا کہ براڈ کاسٹرز کو بھی ٹیسٹ کرکٹ میں کوئی دلچسپی نہیں۔جن ممالک نے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنی ہے آپس میں طے کر کے کھیلے۔ایسے میں کھیلنے والے کو کیا مزہ آے گا۔ صرف دونوں

ٹیموں کے کھلاڑی ہی ایک دوسرے کو سپورٹ کرنے کے لئے موجود ہیں۔ ایسی کرکٹ کا کیا فائدہ ہوگا۔ لوگوں کو ان ٹیسٹ میچز میں کوئی دلچسپی نہیں۔ ایک دو ممالک کو چھوڑ کر باقی سب جگہ ٹیسٹ کرکٹ کا یہ ہی حال ہے۔

کرکٹ کو دیکھنے والوں کے پاس اب اتنا وقت نہیں کہ وہ سارا سارا دن بیٹھ کر بور میچز کو دیکھیں ۔ آئی سی سی کو فیوچر ٹور پروگرام سے اس کو نکال دینا چاہیے۔ جو ممالک اس کو کھیلنا چاہتے ہیں۔ وہ ضرور کھیلیں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎