بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


گھرکے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ’نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام‘ میں رجسٹریشن کرائی جا سکتی ہے اور فارم کہاں سے ملے گا؟ جانئے تفصیلات

  جمعرات‬‮ 11 اکتوبر‬‮ 2018  |  13:10

اسلام آباد ’ نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام‘ کیلئے رجسٹریشن کیسے کرائی جائے، طریقہ بتا دیا گیا، رجسٹریشن فارم بھی نادرا نے جاری کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے اعلان کے بعد نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ’’ نیا پاکستان ہاؤسنگ پروگرام ‘‘کا رجسٹریشن فارم جاری کر دیا ہے، جو نادرا کی

ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے۔پہلے مرحلے میں سات اضلاع کا انتخاب کیا گیا ہے، جن میں سکھر، کوئٹہ، گلگت، مظفرآباد، سوات، اسلام آباد اور فیصل آباد شامل ہیں۔رجسٹریشن فارم نادرا کی ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ

کیے جاسکتے ہیں جو تمام معلومات درج کرنے کے بعد 22اکتوبر سے 21دسمبر 2018ءتک مختص کردہ ضلعی ہاؤسنگ پروگرام آفس میں مبلغ 250 روپے رجسٹریشن فیس کے ساتھ جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

نہاؤسنگ پروگرام میں ان لوگوں کو ترجیح دی جائے گی جن کے پاس پاکستان میں اپنی ملکیت میں کوئی گھر نہیں ہے جبکہ ایک خاندان میں سے صرف ایک فرد ہی اس اسکیم میں درخوست دینے کا اہل ہو گا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎