بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


کہیں ہم غلطی تو نہیں کر رہے؟

  جمعرات‬‮ 11 اکتوبر‬‮ 2018  |  15:55

اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام سے ارشاد فرمایا کہ میں نے چھ چیزیں چھ چیزوں میں رکھ دی ہیں لیکن لوگ انہیں غیر محل میں تلاش کرتے ہیں بھلا وہ کیسے پائیں گے؟ 1۔ علم کو میں نے بھوک اور فکر میں چھپا رکھا ہے مگر لوگ اسے امیری میں تلاش کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ بھلا وہ کیسے پائیں گے؟ 2۔ راحت کو میں نے جنت میں چھپا رکھا ہے مگر لوگ اسے دنیا میں تلاش کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔

بھلا وہ کیسے پائیں گے؟ 3۔ عزت کو میں نے شب

بیداری میں چھپا رکھا ہے مگر لوگ اسے سلاطین کے درباروں میں تلاش کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ بھلا وہ کیسے پائیں گے؟ 4۔ بلندی کو میں نے تواضع اور انکساری میں چھپا رکھا ہے مگر لوگ تکبر میں تلاش کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔بھلا وہ کیسے پائیں گے؟ 5۔ دعا کی قبولیت کو میں نے حلال میں چھپا رکھا ہے مگر لوگ لقمہ حرام میں تلاش کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔بھلا وہ کیسے پائیں گے؟ 6۔ تونگری کو میں نے قناعت میں چھپا رکھا ہے مگر لوگ اسے حرص میں تلاش کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ بھلا وہ کیسے پائیں گے؟

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎