بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


وہ خوبصورت ممالک جہاں پاکستانی روپے کی قیمت بہت زیادہ ہے، پاکستانی ایک روپے کی قیمت 216 روپے تک،

  جمعرات‬‮ 11 اکتوبر‬‮ 2018  |  16:54

دنیا میں ایسا ملک جہاں پاکستانی روپے کو ڈالر سمجھا جاتا ہے، تفصیلات کے مطابق پاکستان کی کرنسی امریکی ڈالر کے مقابلے میں کافی کمزور ہے ، کچھ ملکوں میں ہمارے پاکستانی روپے کی قیمت بہت زیادہ ہے، یہاں تک کہ پاکستانی ایک روپیہ یہاں کے 216 روپے کے برابر ہے، ویت نام میں پاکستانی روپے کی قیمت 216 ویت نامی ڈونگے کے برابر ہے، چائنا کے ساتھ اچھے تعلقات کی وجہ سے پاکستان اور ویت نام کے تعلق کچھ اچھے نہ تھے لیکن اب تعلقات میں کافی بہتری آئی ہے، اگر آپ ویت کی سیر کرنا چاہتے

ہیں تو یہ سفر آپ کے لیے نہ

صرف یادگار رہے گا بلکہ نہایت سستا بھی پڑے گا، دوسرے نمبر پر انڈونیشیا ہے جہاں پر پاکستانی روپے کی قیمت 126 روپے انڈونیشین روپے کے برابر ہے، انڈونیشیا ایک مسلمان ملک ہے اس کاہے اس کا دارالحکومتجکارتہ ہے اور یہاں پاکستانیوں کو جانے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے، یہاں پر دنیا کے سب سے زیادہ جزائر پائےجاتے ہیں ان جزائر کی تعداد 14 ہزارسے بھی زیادہ ہے، تیسرے نمبر پر پیراگوئے ہے جہاں پاکستانی روپیہ ان کے 53 پیراگوئین کے برابر ہے، چوتھے نمبر پر منگولیا ہے جہاں پاکستانی روپے کی قیمت ان کے 23 روپے کے برابر ہے یہ ملک چین اور اور روس کے درمیان واقع ہے، پانچویں نمبر پر کوسٹ ریکا ہے جہاں پاکستانی روپے کی قیمت وہاں کے 5 روپے کے برابر ہے۔

اسمارٹ فون کا والیم بٹن صرف آواز کو بڑھانے یا کم کرنے کے لیے ہی استعمال نہیں ہوتا بلکہ اسے مزید کئی آپشنز کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے، مثلاً اسکرین ٹرن آف، فلیش اور اسکرین کی روشنی (برائٹنس )بڑھانا،وغیرہ وغیرہ۔ اگر آپ والیم بٹن کو ایک سے زائد مقاصد کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیںتو اس کے لیے بس ایک ایپ ڈاؤن لوڈ کرنی پڑے گی۔ پلے اسٹور نے فری ایپ ’’بٹن میپر‘‘ انسٹال کریں اور ضروری اجازت دینے کے بعد ایپ قابل استعمال ہوجائے گی۔ نئے اسکرین پیج کھلنے پر’گو‘ کا آپشن ہوگا جس پر کلک کرنے سے اگلے پیج پر رسائی مانگی جائے گی جسے آن کرنے پر والیم اپ اور والیم ڈاؤن کے

آپشنز دیے جائیں گے۔ ملٹی پل فیچرز استعمال کرنے کے لیے جس بٹن کو آپ استعمال کرنا چاہتے ہیںاس کا انتخاب کریں۔ اس کے بعد تین آپشنز نظر آئیں گے جس میں سنگل ٹیپ، ڈبل ٹیپ اورلانگ پریس شامل ہیں۔ اس میں کسی ایک کا انتخاب کرنے پرنئے اسکرین پیج پر16 آپشنزدستیاب ہوں گے جسے والیم بٹن سے استعمال کیا جاسکتا ہے۔ جب آپ کسی ایک آپشن کو منتخب کریں گے جیسے فلیش آپشن تو والیم بٹن دبانے سے فلیش آن ہوجائے گی۔ اسی طرح آپ پسندیدہ آپشنز کا انتخاب کرکے والیم بٹن سے اسے آن یا آف کرسکتے ہیں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎