بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پاکستان سے رہا ہونیوالے بھارتی فوجی نے ہندوستان واپس جا کر فوج کی نوکری کرنے سے توبہ کر لی ، وجہ جان کر آپ ہنس پڑیں گے

  جمعرات‬‮ 11 اکتوبر‬‮ 2018  |  16:56

پاکستان سے رہائی پانے والے بھارتی اہلکار نے بھارت پہنچتے ہی بڑا قدم اٹھا لیا۔ چار ماہ پاکستان میں قید رہنے والے شخص نے فوج کی نوکری چھوڑنے کیلئے درخواست دے دی۔تفصیلات کے مطابق اہلکار چندو چھاون گزشتہ سال ستمبر میں سرحد عبور کر کے پاکستان چلا گیا تھا جہاں اسے گرفتار کر لیا گیا ۔ چار ماہ پاکستان میں قید رہا۔

جس کے بعد پاکستان نے جذبہ خیرسگالی کے تحت چندو کو رہا کرنے کا فیصلہ کرلیا اور پاکستانی حکومت نے جلد ہی چندو کو رہا کر کے بھارت کے حوالے کر دیا۔۔پاکستان سے رہائی پانے

والے بھارتی اہلکار نے بھارت پہنچتے ہی بڑا قدم اٹھا لیا۔ چار ماہ پاکستان میں قید رہنے والے شخص نے فوج کی نوکری چھوڑنے کیلئے درخواست دے دی۔۔

بھارتی میڈیا کے مطابق اہلکار کے خلاف اپنا فوجی کیمپ چھوڑنے اور سینئرز کو بتائے بغیر ادھر ادھر گھومنے کے الزام کی تحقیقات بھی کی جا رہی ہے تاکہ اس حوالے سے کسی نتیجے پر پہنچا جائے کہ آیا چندو واقعی غلطی سے سرحد پار کر کے پاکستان چلا گیا تھا یا اس کے پاکستان جانے کے پیچھے کو ئی خاص مقصد کار فرما تھا۔تا ہم ابھی تک چندو کے خلاف کوئی بھی ثبوت حاصل نہیں کیا جا سکا۔

چندو کے پاکستان سے واپسی پر فوج کی نوکری چھوڑنے کیلئے درخواست دینے کو بھی بڑی مشکوک نظروں سے دیکھا جا رہا ہے۔اس کے علاوہ بھارتی فوجی اہلکار چندو کا نفسیاتی تجزیہ بھی کیا جا رہا ہے کہ کہیں چندو کے فوج کی نوکری چھوڑنے کے پس پردہ کو ئی نفسیاتئ محرکات تو شامل نہیں ہے۔چندو کے پاکستان سے واپسی پر فوج کی نوکری چھوڑنے کیلئے درخواست دینے کو بھی بڑی مشکوک نظروں سے دیکھا جا رہا ہے۔اس کے علاوہ بھارتی فوجی اہلکار چندو کا نفسیاتی تجزیہ بھی کیا جا رہا ہے کہ کہیں چندو کے فوج کی نوکری چھوڑنے کے پس پردہ کو ئی نفسیاتئ محرکات تو شامل نہیں ہے۔