بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


پاکستانیوں کے سب سے پسندیدہ کھلاڑی وسیم اکرم ایک شرمناک کام کرتے ہوئے پکڑے گئے

  جمعرات‬‮ 11 اکتوبر‬‮ 2018  |  17:39

ویسے تو وسیم اکرم کئی تناعات میں گھرے رہے ہیں لیکن وہ ایک اچھے کپتان اور کھلاڑی تھے ۔ وسیم اکرم کا تعلق لاہور سے ہے اور انہوںنے پاکستان کی کرکٹ ٹیم کی نمائندگی 1993سے لیکر 1999تک کی۔ انتہائی جارحانہ کپتان تھے ۔ میدان میں کھڑے کھلاڑیوں سے ہمیشہ بدکلامی کرتے تھے ۔1993 میں دورہ ویسٹ انڈیز کے دوران ساحل سمندر پر عوامی جگہ پر چرس پینے پر تین دیگر

کھلاڑیوں سمیت گرفتار کیا گیا۔1996 کے ورلڈ کپ میں ہندوستان کے خلاف اہم کوارٹرفائنل سے پہلے اسکواڈ سے نکال دیا گیا۔ میچ ہارنے کے بعد ان کے

گھر پر حملہ بھی کیا گیا تھا۔ان کے اپنے ساتھی فاسٹ فاسٹ باولر وقار یونس اور کوچ جاوید میانداد کے ساتھ تعلقات تنا کا شکار رہے۔ 1996 کی سیریز میں انگلینڈ کو انگلینڈ میں شکست دی۔ 1999 کے ورلڈ کپ کے فائنل تک پاکستان کو رسائی۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎