بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


عمران خان کی ’’نیاپاکستان ہاؤسنگ سکیم‘‘ کوپہلے ہی روزشدید دھچکا، پاکستانیوں کی امیدوں پرپانی پھر گیا، ہر طرف مایوسیوں کے ڈیرے

  جمعرات‬‮ 11 اکتوبر‬‮ 2018  |  19:15

اسلام آباد،لاہور نیاپاکستان ہاؤسنگ سکیم کے رجسٹریشن فارم نادراویب سائٹ پرجاری ہوتے ہی نادراکی ویب سائٹ کریش کرگئی ۔وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اعلان کے بعد نیاپاکستان ہاؤسنگ سکیم کے رجسٹریشن فارم نادراویب سائٹ پرجاری کر دیئے گئے اور فارم جاری ہوتے ہی نادراکی ویب سائٹ کریش کرگئی تاہم نادراکی ویب سائٹ کریش ہونے کی وجہ تاحال سامنے نہ آسکی جبکہ ترجمان نادرانے بھی ویب سائٹ بندش سے لاعلمی

کا اظہارکیا ہے ۔دوسری جانب پنجاب حکومت نے نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے پر عملدرآمد کیلئے کل لاہور میں اجلاس طلب کر لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ

وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ منصوبے کیلئے بلا تاخیر اقدامات شر وع کرنے کی ہدایت کی جس پر پنجاب حکومت نے منصوبے پر فوری اقدامات شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے پنجاب حکومت نے کل لاہور میں اجلاس طلب کرلیا۔پنجاب میں پائلٹ پراجیکٹ کے لئے فیصل آباد شہر کا انتخاب کیا گیا ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎