بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


عثمان بزدار چھا گئے ،ایسا فیصلہ کرلیا جو 10 سال تک اقتدار میں رہنے والے شہبازشریف بھی کبھی نہ کر پائے،عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

  جمعرات‬‮ 11 اکتوبر‬‮ 2018  |  19:17

لاہور  وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبے کے ڈویژنل ہیڈکواٹرز پر صوبائی کابینہ کے اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پنجاب کابینہ کا ڈویژنل ہیڈ کوارٹر پر پہلا اجلاس ملتان میں بلایاجائے گا اور بجٹ منظوری کے بعد پنجاب کے تمام ڈویژنل مقامات پر کابینہ کے اجلاس ہوں گے

جن میں آئی جی پولیس ،چیف سیکرٹری ، تمام سیکرٹری صاحبان بھی شریک ہوں گے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلی پنجاب تمام ڈویژنل ہیڈکوارٹر پر دودن گزاریں گے ،ایک د ن کا بینہ کااجلاس جبکہ دوسرے روز مقامی اراکین

اسمبلی کے ساتھ ملاقات کیا کریں گے ۔ڈویژنل مقامات پرکابینہ کے اجلاسوں میں مقامی معاملات پر بھی اہم فیصلے ہوں گے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎