Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


سرفراز کو کپتان رہنا چاہیے، وہ کبھی دھوکا نہیں دے گ

  جمعرات‬‮ 11 اکتوبر‬‮ 2018  |  20:57

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان کہتے ہیں کہ سرفراز کو قومی کرکٹ ٹیم کا کپتان برقرار رہنا چاہیے، وہ کبھی دھوکانہیں دے گا۔کراچی میں انٹراسکول ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب میں گفتگو کرتے ہوئے مہمان خصوصیسابق کپتان یونس خان نے مزید کہا کہ کپتان کو سپورٹ کرنا چاہیے تاکہ وہ یہ نہ کہے کہ وہ ایک ہفتے سے

سویا نہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ خواہش ہے کہ اس ایونٹ سے ٹیلنٹ نکلے، اسکول کرکٹ کو فرسٹ کلاس جیسی سہولتیں ملنی چاہئیں۔یونس خان نے ماضی کی یادوں کو تازہ کرتے ہوئے بتایا کہ محمدحفیظ کی ٹیسٹ

ٹیم میں شمولیت عجیب انداز میں ہوئی تھی، پہلےحفیظ 15کھلاڑیوں میں نہیں رہے تھے، پھر16 میں بھی نہیں،پھر انہیں 17رکنی ٹیم میں بھی نہیں لیا گیا۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ حفیظ ٹیم میں آئے اور پلیئنگ الیون میں بھی شامل ہوئے،

انہوں نے خود کو ثابت کیا،سینئر کھلاڑیوں کے ساتھ موجودہ برتاؤ افسوس ناک ہے۔یونس خان کے بچوں نے بھی اینیمیٹڈ فلم ڈونکی کنگ دیکھنے کی فرمائش کرڈالی۔سابق کپتان کا کہنا ہے کہ وہ بھی اپنے بچوں کے ساتھ فلم دیکھنے ضرور جائیں گے، پاکستان کی پہلی اینی میٹیڈ فلم ہے جسے سب کو مل کر سپورٹ کرنا چاہیے، اس فلم کے گانے بھی بہت پسند ہی

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎