بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


شاہرہ دستور پر اپوزیشن کا اجلاس محفل زعفران بنا رہا، ایاز صادق نے مولانا عطاء الرحمان کو جیب سے ہاتھ نکالنے کا کہا تو انہوں نے ایسا جواب دیا کہ قہقہے لگ گئے

  جمعہ‬‮ 12 اکتوبر‬‮ 2018  |  11:50

اسلام آباد  جے یوا ئی آئی (ف) کے سینیٹر عطاء الرحمان کے سردار ایاز صادق کو برجستہ جواب سے مسلم لیگ(ن) کے احتجاجی اجلاس میں قہقہے لگ گئے، ایاز صادق نے مولانا عطاء الرحمان کو جیب سے ہاتھ نکالنے کا کہا جس پر عطاء الرحمان نے جواب دیا کہ میرا ہاتھ اپنی جیب میں ہے آپ کی جیب میں نہیں ہے۔جمعرات کو قومی اسمبلی کے باہر مسلم لیگ(ن) طرف

شہباز شریف کی گرفتاری کے خلاف اجلاس ہو ا، جس میں جے یو آئی (ٖف) کے سینیٹر عطاء الرحمان نے بھی شرکت کی ، اجلاس کے دوران وہ

خیالات کا ظہار کر رہے تھے کہ سردار یاز صادق نے کہا کہ مولانا صاحب اپنی جیب سے ہاتھ نکالیں جس پر مولانا عطاء الرحمان نے برجستہ جواب دیا کہ میرا ہاتھ اپنی جیب میں ہے آپ کی جیب میں نہیں ہے جس پر اجلاس میں قہہقے لگ گئے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎