بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


لکس اور ڈیٹول صابن استعمال کرنے والے خواتین و حضرات پہلے یہ تفصیلات ضرور پڑھ لیں، صارفین کے ساتھ کیا دھوکہ کیا جا رہا ہے؟

  جمعہ‬‮ 12 اکتوبر‬‮ 2018  |  12:04

سوات میں لیکس اور ڈیٹول بنانے کی جعلی فیکرٹری پکڑی گئی ، لاکھوں روپے کا جعلی صابن تلف ، فیکٹری سل ، مالک گرفتار گذشتہ روز ڈپٹی کمشنر سوات ثاقب رضا اسلم کو اطلاع ملی کہ مینگورہ نواحی علاقہ رحیم آباد میں فیکٹری میں جعلی لیکس اور ڈیٹول صابن اور دیگر اشیاء بن کر مینگورہ شہر کے مارکیٹوں میں فروخت ہورہے ہیں

جس پرانہوں نے فوری طور اے اے سی سید عامر علی شاہ کو کاروائی کی ہدایت کی جس پر عامر علی شاہ نے ٹیم اور پولیس کے بھاری نفری کے ہمراہ رحیم آباد میں بوتل

ہاش نامی فیکٹری پر چھاپہ مارا جہاں پر لیبر لیکس اور ڈیٹول صاب بنا رہے تھے ، اس موقع پر انہوں نے لاکھوں روپے کی جعلی صابن کو تلف کرتے ہوئے فیکٹری سل کردی اور فیکٹری مالک عنایت اللہ کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ،

اس موقع پر اے اے سی عامر علی شاہ نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جعلی صابن کے وجہ سے عوام میں سکن کے مہلک بیماریاں پیدا ہورہی ہے اور ان کے صحت پر بھی بُرے اثرات مرتب ہوتے ہیں ، اس وجہ سے بالا حکام نے شہر سمیت ضلع بھر میں جعلی اشیاء بنانے والوں کے خلاف کاروائیوں کا آغاز کیا ہے ۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎