بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


آپ چینی کااستعمال صرف 9دن ختم کرکے موذی امراض سے چھٹکاراپائیں ،نئی تحقیق نے سب کوحیران کردیا

  جمعہ‬‮ 12 اکتوبر‬‮ 2018  |  12:13

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف جریدےObesityمیں ایک چینی کے استعمال کے بارے میں ایک نئی تحقیق کے بارے میں بتایاگیاہے کہ آپ اپنی خوراک سے چینی کو صرف9دن کے لئے نکال دیں تو آپ کی صحت تیزی سے ٹھیک ہونے لگتی ہے۔ تحقیق کار ڈاکٹر لسٹنگ نے بتایا کہ چینی چھوڑنے سے جسم کی ہرچیز ٹھیک ہونے لگتی ہے۔

انہوں نے کہاکہ والدین کو چاہیے کہ اپنےبچوں کی غذا سے چینی کی مقدار کوکم کرتے جائیں کہ اس طرح ان کی صحت ٹھیک رہے گی۔ ڈاکٹر لسٹنگ نے بتایاکہ چینی کیلوریز کی وجہ سے خطرناک نہیں بلکہ اس کی

وجہ سے میٹابولزم پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔انہوں نے بتایاکہ چینی کے بارے میں تحقیق کرتے وقت تحقیق میں 43موٹے بچوں کی غذا میں چینی کی جگہ سٹارچ کھانے کو دیا گیا۔

چینی میں کیلوریز کی وجہ سے یہ خطرناک نہیں بلکہ اس کی تاثیر کی وجہ سے میٹابولزم پر خطرناک اثرات ہوتے ہیں۔انہوں نے بتایاکہ چینی کی کیلوریز اس لئے خطرناک ہوتی ہیں کہ وہ جگر میں چربی میں تبدیل ہوتی ہیں اور انسولین کے لئے مدافعت پیدا کرتی ہیں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎