بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


یہ مشروب پینے سے آپ کے جسم سے 5کلو زہریلا مواد نکلے گا اورآپ کو سکھ کا سانس آئے گا

  جمعہ‬‮ 12 اکتوبر‬‮ 2018  |  15:39

پیٹ کی بیماریاں جیسے قبض، سینے کی جلن اور بدہضمی اگر مستقل رہے تو انہیں کبھی بھی نظرانداز نہ کریں کیونکہ اس کی وجہ سے مستقبل میں آپ صحت کے سنگین مسائل کا شکار ہوسکتے ہیں.ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ ایسے افراد جو موٹے نہ بھی ہوں تب بھی ان کی انتڑیوں 10سے15پاؤنڈ تک زہریلامادہ موجود ہوتا ہے جو اس

طریقے سے جسم سے نکل جائے گا. بچوں کے لئے بھی یہ نسخہ بہت آزمودہ ہے جس کی وجہ یہ ہے کہ وہ کھانے پینے کا خیال نہیں کرتے اور بازاری کھانوں اور سنیکس سے جسم

میں زہریلے مادےمیں زہریلے مادے اکٹھے ہوتے ہیں.بڑی اور چھوٹی آنت میں پانی کی زائد مقدار جمع ہونے سے جسم میں مادوں کا عدم توازن بھی پیدا ہوجاتا ہے. آئیے آپ کو لیموں، سیب اور ادرک کی مدد سے بنا ایسا نسخہ بتاتے ہیں جس کی وجہ جس کی وجہ سے معدے اور انتڑیوں میں موجود زہریلے مادے نکل جائیں گے.

اجزاء ایک کپ سیب کا رس لیموں کا رس دو کھانے کے چمچ ادرک ایک کھانے کا چمچ سمندری نمک آدھا چائے کا چمچ صاف پانی نیم گرم آدھا کپ بنانے اور استعمال کا طریقہ تمام اجزاء کو جوسر میں ڈال کر اچھی طرح پھینٹ لیں. اب 100ملی لیٹر پانی پین میں ڈالیں اور دھیمی چولہے پر چڑھا دیں اور کھولنے دیں،اب اس میں سمندری نمک ملاکر اچھی ہل کریں اور اس میں پہلے بنایا ہواجوس شامل کرکے اچھی طرح ہلائیں.ہر صبح خالی پیٹ ناشتے سے قبل اس مشروب کا ایک گلاس پی لیں.دن کے باقی اوقات میں زیادہ سے زیادہ پانی پئیں تاکہ پیشاب کے راستے جسم سے زہریلے مادے نکل جائیں.

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎