بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ہم آپ کیلئے یہ کام کرنے کیلئے تیار ہیں، چین نےدوستی کا حق ادا کر دیا عمران خان کی سب سے بڑی مشکل حل کرنے کا اعلان کر دیا

  جمعہ‬‮ 12 اکتوبر‬‮ 2018  |  16:08

اسلام آباد چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال کی زیر صدارت گزشتہ روز نیب ہیڈکوارٹر میں جائزہ اجلاس ہوا جس میں نیب کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا۔ نیب جائزہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ کرپشن میں پاکستان کا نمبر 175سے کم ہو کر 116نمبر پر آگیا ہے ، نیب نے کرپشن کو جڑ سے اکھاڑنے کا تہیہ

کر رکھا ہے اور کرپٹ عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا۔ جسٹس(ر)جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ نیب نے جدید ترین ڈیجیٹکل فرانزک سائنس لیبارٹری تیار کی ہے۔ نیب کی جانب سے تیار

کردہ لیبارٹری میں ڈیجیٹل فرانزک اور فنکر پرنٹ جائزہ کی سہولیات موجود ہیں۔ اس موقع پر چیئرمین نیب نے اجلاس کو بتایا کہ چین نے پاکستان کو کرپشن کے خاتے کیلئے مدد فراہم کرنے کی حامی بھر لی ہے ۔ ملک میں کرپشن کے خاتمے کیلئے مل کر چلنے کے حوالے سے پاکستان اور چین کے درمیان یادداشت پر دستخط بھی ہو گئے ہیں۔ پاکستان اور چین سی پیک منصوبے کی شفافیت کیلئے مل کر کام کرینگے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎