بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ایک شخص کے تین بیٹے

  جمعہ‬‮ 12 اکتوبر‬‮ 2018  |  18:09

.ایک شخص کے تین بیٹے تھے ایک انجینئر ایک ڈاکٹر اور ایک بینکر تھا اس شخص نے مرتے اپنے بیٹوں کو نصیت کی کہ اس کا ہر بیٹا اس کے مرنے کے بعد اس کی قبر میں ایک لاکھ روپیہ رکھے گا ۔جب وہ شخص فوت ہو گیا تو وصیت کے مطابق اس کی تدفین کے وقت انجینیئر بیٹے نے ایک ہزار روپے والا پورا پیکٹ اپنے والد کی قبر

میں رکھ دیا۔اس کے بعد اس کے ڈاکٹر بیٹے نے پانچ ہزار روپے کے بیس نوٹ اپنے باپ کی قبر میں رکھ دیئے۔۔بینکر بیٹے نے جیب سے

چیک بک نکالی، تینلاکھ کا چیک کاٹا اور اور دو لاکھ روپے قبر سے اٹھا کر تین لاکھ کا چیک رکھ دیا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎