بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


عمران خان کی نااہلی ،سپریم کورٹ سے ایسی خبر آگئی کہ تحریک انصاف کی پریشانی کی کوئی حد نہ رہے گی،حنیف عباسی نے بڑا کام کردکھایا

  جمعہ‬‮ 12 اکتوبر‬‮ 2018  |  18:59

اسلام آباد عمران خان کی نااہلی ،سپریم کورٹ سے ایسی خبر آگئی کہ تحریک انصاف کی پریشانی کی کوئی حد نہ رہے گی،حنیف عباسی نے بڑا کام کردکھایا،مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی درخواست پر عمران خان نااہلی کیس 18 اکتوبر کو سماعت کے لئے مقرر کردیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ (ن)

کے رہنما حنیف عباسی کی درخواست پر عمران خان نااہلی کیس سماعت کے لئے مقرر کردیا گیا ہے۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کرے گا۔سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت 18 اکتوبر کو دن

ایک بجے ہوگی، اس ضمن میں عدالت عظمیٰ نے درخواست گزار حنیف عباسی کے وکیل کو نوٹس جاری کردیا ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎