بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


کیا واقعی کرس گیل نے ‘پاکستانی یونیورسٹی’ سے تعلیم حاصل کی؟

  جمعرات‬‮ 11 اپریل‬‮ 2019  |  14:52

وکی پیڈیا کا شمار دنیا بھر کی مصدقہ معلوماتی ویب سائٹس میں کیا جاتا ہے اور اس ویب سائٹ کو کسی بھی قسم کی معلومات کا ایک اہم ذریعہ سمجھا جاتا ہے ، اور اس پر عموماً  کم ہی غلطیاں سامنے آتی ہیں۔مگر اس بار وکی پیڈیا کی جانب سے ایک سنگین غلطی سامنے آئی ہے، جس کے مطابق  ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے مشہور کھلاڑی کرس

گیل نے اپنی تعلیم پاکستان کی نامور یونیورسٹی ‘ داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ انڈ ٹیکنالوجی ‘ سے مکمل کی ہے۔یہ بات انتہائی حیرت انگیز ہے کہ کیا واقعی کرس گیل

نے پاکستان سے تعلیم حاصل کی ہے؟یقینا یہ ایک دلچسپ غلطی ہے جسے جلدی ٹھیک کر لیا جائے گا۔واضح رہے کہ کرس گیل کا شمار دنیائے کرکٹ کے نامور بلے بازوں میں ہوتا ہے ، ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کرس گیل کی کارکردگی قابل ستائش ہے، انہوں نے 2007 کے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقہ کے خلاف محض 57 گیندوں پر 117 بنا کر اس فارمیٹ میں اپنی بہترین کارکردگی دکھا کر لوگوں کے دل جیت لئے تھے


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎