Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


سلیم ملک نے ماضی میں 2 لاکھ ڈالر رشوت کی پیشکش کی تھی، شین وارن

  ہفتہ‬‮ 13 اکتوبر‬‮ 2018  |  19:52

جہانگیر خان کی باؤنس گیند سے چڑیا کی، 30سال بعدیہی کارنامہ ان کےبیٹے ماجد خان نے انجام دیا ایمپائر علیم ڈار اور شہد کی مکھیاں،جب یوسف یوحنا، محمد یوسف بنےدوران میچ اور کرکٹ کے میدان سے باہر، پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ دل چسپ واقعات پیش آئے جن میں سے زیادہ تر ذرائع ابلاغ پر اجاگر ہوکر عوام تک پہنچے ۔

کھلاڑیوں کے ساتھ پیش آنے والے بعض واقعات ایسے ہیں جو آف اسکرین ہونے کی وجہ سے شائقین کرکٹ کی گاہوں سے اوجھل رہے۔ ایسے ہی چند دلچسپ قصے قارئین کی دل چسپی کے لیے ذیل میں

پیش کیے جارہے ہیں۔انتہائی تشویش کی بات ہے کہ بین الاقوامی سطح پر پاکستانیوں کو انتہائی کرپٹ قوم یا دہشتگردی کی لہروں سے منسلک کیا جاتا ہے۔

 ہماری قوم کے بارے میں ایسی سوچ تمام دنیا میں پائی جاتی ہے حالانکہ اس میں بہت کم سچائی ہے۔ حال ہی میں معروف کرکٹر اپنے زمانے کے جانے مانے باؤلر شین وارن نے بھی اپنی نئی کتاب میں کچھ ایسا عجیب انکشاف کیا ہے۔ اللہ جانے اس میں کتنا سچ ہے اور کتنا مبالغہ۔آسٹریلیا کے سابق اسپنر شین وارن نے اپنی نئی کتاب میں سابق پاکستانی کپتان سلیم ملک کی جانب سے 2لاکھ ڈالر رشوت کی پیشکش کے الزام کا بھی تذکرہ کیا ہے۔

شین وارن نے بھارتی ٹی وی سے بات چیت میں کہا کہ یہ کتاب میری زندگی سے متعلق ہے، اس میں رشوت کی آفرز کا بھی ذکر ہے، سلیم ملک نے مجھے کہا تھاکہ اگر میں آفاسٹمپ کی جانب وائیڈ بولنگ کروں اور میچ ڈرا ہوجائے تو وہ مجھے 2 لاکھ ڈالر دیں گے۔علاوہ ازیں شین وارن نے کتاب میں سری لنکا میں مارک وا کے ایک دوست کی جانب سے رشوت کی پیشکش کا بھی ذکر کیا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎