بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


کسان سے انٹرویو٬ صحافی بےہوش٬ اصل دکھ

  بدھ‬‮ 17 اکتوبر‬‮ 2018  |  13:11

ایک ٹی وی صحافی ایک کسان کا انٹرویو لے رہا تھا ...صحافی: آپ بکرے کو کیا کھلاتے ہیں ... ؟؟ کسان: سیاہ یا سفید کو ... ؟؟صحافی: سفید کو ..کسان: گھاس ..صحافی: اور سیاہ کو ... ؟؟کسان: اس کو بھی گھاس ..صحافی: آپ ان بکروں کو باندھتے کہاں ہو ... ؟؟کسان: سیاہ یا سفید کو ... ؟؟ صحافی: سفید کو ..کسان: باہر کے کمرے میں

..صحافی: اور سیاہ کو ... ؟؟کسان: اس کو بھی باہر کے کمرے میں ...صحافی: اور انہیں نہلاتے کس طرح ہو ... ؟ کسان: کسے سیاہ یا سفید کو ... ؟؟ صحافی: سیاہ

کو .. کسان: جیپانی سے .. صحافی: اور سفید کو ... ؟؟ کسان: جی اس کو بھی پانی سے .. صحافی کا غصہ ساتویں آسمان پر، بولا: جب دونوں کے ساتھ سب کچھ ایک جیسا کرتا ہے

تو مجھے بار بار کیوں پوچھتا ہے .. سیاہ یا سفید ... ؟؟؟؟کسان: کیونکہ سیاہ بکرا میرا ہے ...صحافی: اور سفید بکرا ... ؟؟کسان: وہ بھی میرا ہے ...صحافی بے ہوش ...ہوش آنے پہ کسان بولا اب پتہ چلا جب تم ایک ہی news کو سارا دن گھما پھرا کے دکھاتے ہو ہم بھی ایسے ہی دکھی ہوتے ہیں.

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎