بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


معروف اداکارہ کا انتقال ،جنازے میں صرف 9 افراد کی شرکت

  بدھ‬‮ 17 اکتوبر‬‮ 2018  |  14:03

دنیا میں انسان کے ساتھ کئی لوگ جڑے ہوتے ہیں ، مگر اس کے قریبی لوگوں کے بارے میں پتا اس وقت چلتا ہے جب وہ دنیا سے کوچ کرتا ہے، اسے تب احساس ہوتا ہے کہ اس کے دنیا میں نہ ہونے کی وجہ سے کس کو سب سے زیادہ فرق پڑتا ہے، ایسا ہی معروف شامی اداکارہ نجاح حفیظ کے ساتھ ہوا جن کے لاکھوں پرستار ہیں مگر ان

کےجنازے میں صرف9افراد نے شرکت کی، مگر ان افراد میں اداکارہ کا کوئی بھی قریبی نہیں تھا۔تفصیلات کے مطابق نجاح حفیظ شام کے فلم انڈسٹریکی سب

سے بڑی اداکارہ سمجھی جاتی ہیں جنہوں نے مختلف کرداروں کو نبھا کر اپنے مداحوں کے دلوں میں جگہ بنائی۔ عرب دنیا میں ان کے چاہنے والوں کی تعداد لاکھوں میں بتائی جاتی ہے۔

نجاح حفیظ کا گذشتہ دنوں انتہائی کسمپرسی کی حالت میں انتقال میںہوا۔ انتقال کے وقت ان کی آخری رسومات میں صرف 9 افراد ہی شریک ہوئے جن میں سے کچھ اسپتال کا عملہ اور کچھ راہ گیر تھے۔ شامی اداکارہ پر زوال آیا تو وہ گمنامی کی زندگی گزار رہی تھیں اور اسی میں ان کی زندگی کا چراغ گل ہوگیا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎