دُنیا کے چار بہترین شعبے

  بدھ‬‮ 6 دسمبر‬‮ 2017  |  17:17

ویسے تو دُنیا میں سب ہی شعبے بہترین ہیں اور جو انسان کوئی کام خوب محنت اور دل کگا کر تا ہے اُس کیلئے ہر شعبہ ہی بہترین ہے۔ درج دیل دیئے گئے وہ بہترین شعبے ہیں جن کی دُنیا میں مانگ اور تنخواہ زیادہ ہے۔ آیئے .جانتے ہیں وہ کون سے شعبے ہیں۔ DENTISTڈٰینٹیسٹ کو اب تخ دُنیا کی بہترین نوکریوں میں سے ایک مانا جاتا ہے۔ 2015میں ایک ڈینٹیسٹ کی اوسط تنخواہ 152,700ڈالر بتائی گئی ہے۔ اور ایک عام سے ڈینٹیسٹ کی کم از کم تنخوا ہ 68,310ڈالر بتائی گئی ہے۔ ڈینٹیسٹ کو دُنیا کی سب سے زیادہ تنخواہ دیئے جانے والے شعبوں میں 9واں نمبر حاصل ہے۔ PHYSICIAN ASSISTANT دُنیا کی سو بہترین نوکریوں میں فزیشن اسسٹنٹ کو دوسرا نمبر حاصل ہے۔فزیشن اسسٹنٹ کی اوسط تنخواہ 98,180ڈالرز بتائی گئی ہے۔ایکفزیشن اسسٹنٹ بیمار کو اُسکی بیماری سے نکلنے

ہے۔ایکفزیشن اسسٹنٹ بیمار کو اُسکی بیماری سے نکلنے اور مرض کو ختم کرنے میں مدد کرتا ہے۔

COMPUTER SYSTEM ANALYST اس شعبے کی اوسط تنخواہ 98, 260ڈالرز بتائی گئی ہے۔ 2015میں کمپیوٹر سسٹم اینالیسٹ کی اوسط تنخواہ 85, 800ڈالرز بتائی گئی ہے۔ امریکہ میں اس شعبے کی ڈیمانڈ کافی زیادہ ہے جس کی وجہ سے جدید دور کے بچے اس شعبے کی طرف اپنا رُخ موڑ رہے ہیں۔

SURGEON سرجن ابھی تک دُنیا کا سب سے زیادہ تنخواہ لئے جانے والے شعبوں میں سے ایک مانا جاتا ہے۔ ایک سرجن کی اوسط تنخواہ 187, 200ڈالرز بتائی گئی ہے۔ ایک سرجن کی سب سے کم تنخواہ 111, 420ڈالرز ہے۔ دُنیا میں .سرجنز کم ہیں جس کی وجہ سے اِس شعبے کی بہت مانگ ہے۔