سٹیو جابز

  جمعہ‬‮ 13 اکتوبر‬‮ 2017  |  18:03

محبت کا سبق بارش سے سیکھو جو پھولوں کے ساتھ ساتھ کانٹوں پر بھی برستی ہے۔ ۔دنیا اور آخرت ایک دوسرے کی ضد اور نقیض ہیں اور علیحدہ علیحدہ راستے ہیں‘ جو دنیا سے محبت کرتا ہے وہ آخرت سے نفرت کرتا ہے اور دنیا اور آخرت مشرق و مغرب کی طرح ہیں‘ جتنا کوئی کسی کے قریب ہوتا ہے اتنا ہی دوسرے سے دورہوتا ہے۔ ۔دنیا دوسری چیزوں سے غافل کر دیتی ہے‘ دنیا دار جب ایک چیز حاصل کر لیتا ہے تو اسے دوسری چیزکا حرص لاحق ہوجاتا ہے جو خودروئی سے کام لے گا وہ تباہ و برباد ہوگا اور جو دوسروں سے مشورہ لے گا وہ ان کی عقلوں میں شریک ہوجائے گا ٹی وی خراب ہوجائے تو کہتے ہیں بچوں نے خراب کردیا اگر بچے خراب ہوجائیں تو کہتے ہیں ٹی وی نے خراب کردیئے

نہیں تو انسان صرف ایک اجڑا ہوا باغ ہے۔ آسکر وائلڈ۔ بڑے نصیب والے ہیں جنھیں تاریک ترین لمحوں میں بھی امید کی کرن نظر آتی ہے۔ مارٹن لوتھر سب سے اہم کام خدا کی پہچان ہے، اور جو یہ کرگیا وہی حقیقی انسان ہے۔ مارٹن لوتھر

میں اُن سب لوگوں کا شکرگزار ہوں جنہوں نے میری مدد نہیں کی آج اُنہی کی بدولت میں نے سب خود کیا ہے دل میں محبت نہیں تو انسان صرف ایک اجڑا ہوا باغ ہے۔ آسکر وائلڈ۔ اگر تم وہ کرتے ہو جو ہمیشہ سے کرتے آرہے ہو تو تمہیں وہی ملے گا جو ہمیشہ سے ملتا آرہا ہے

فیصد99 لوگ اُس 1فیصد کے ملازم ہوتے ہیں جس نے ہمت نہیں ہاری ہوتی ۔دنیا اور آخرت ایک دوسرے کی ضد اور نقیض ہیں اور علیحدہ علیحدہ راستے ہیں‘ جو دنیا سے محبت کرتا ہے وہ آخرت سے نفرت کرتا ہے اور دنیا اور آخرت مشرق و مغرب کی طرح ہیں‘ جتنا کوئی کسی کے قریب ہوتا ہے اتنا ہی دوسرے سے دورہوتا ہے۔ ۔دنیا دوسری چیزوں سے غافل کر دیتی ہے‘ دنیا دار جب ایک چیز حاصل کر لیتا ہے تو اسے دوسری چیزکا حرص لاحق ہوجاتا ہے جو خودروئی سے کام لے گا وہ تباہ و برباد ہوگا اور جو دوسروں سے مشورہ لے گا وہ ان کی عقلوں میں شریک ہوجائے گا

دن کی بہترین پوسٹ پڑھنے کے لئے لائف ٹپس فیس بک پیج پر میسج بٹن پر کلک کریں