بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل ‎, اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


مٹی سے سونا حاصل کرنیکا طریقہ

  ہفتہ‬‮ 3 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  1:56

سونا ایک قیمتی دھات ہے اور اسکی قدروقیمت سے کون واقف نہیں ہے۔ اور پاکستان میں بھی سونے کی قیمت آسمان کی جانب گامزن ہے اور عام طور پر اسکی مالیت بتدریج اوپر ہی جاتی ہے۔ تاہم ایک گاوں ایسا بھی ہے جہاں پر مٹی سے سونا حاصل کیا  جارہا ہے۔مٹی سے سونا بنانے کیلئے محنت کش ایک مخصوص مقام سے مٹی اٹھاتے

ہیں اور پھر اسکو چھنی کے ذریعے چھانتے ہیں تاکہ اور پھر اسکو مخصوص طریقے سے سمندری پانی کے ذریعے ایک عمل سے گزارا جاتا ہے اور سمندری پانی کے ذریعے ہاتھ سے جب

اسکو چھانا جاتا ہے تو اس میں صرف اور صرف چند ذرات رہ جاتے ہیں اور یہ ذرات سونے کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتے ہیں ۔اس سارے عمل کے دوران مٹی کو ایک مخصوص تپش پر پکایا بھی جاتا ہے

 جبکہ اس میں مرکری کا کیمیکل بھی شامل کیا جاتا ہے تاکہ اس میں موجود چاندی اور سونے کے ذرات کو الگ کیا جائے۔ اس کے دوران بھٹی کا استعمال بھی کیا جاتا ہے۔ جہاں پر مٹی اور کیمیکل سے بنی والے آمیزش یا مرکب کو پکایا جاتا ہے۔ اور اسہی طرح سونے کو مٹی سے چھان کر نکالنے کیلئے دیگر پیچیدہ عمل سے بھی گزارنا پڑتا ہے جس کے بعد کوئی بھی شخص اس طریقے سے سونا بناسکتا ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎