بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


یہ گائے اڑھائی کروڑ روپے میں فروخت ہوئی ۔۔ اس گائے کی قیمت اس قدر زیادہ کیوں ہے ؟ جان کر دنگ رہ جائیں گے

  جمعرات‬‮ 8 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  0:51

گزشتہ دنوں آسٹریلوی ریاست وکٹوریہ میں ایک گائے فروخت کیلئے پیش کی گئی جس کی قیمت سن کر ہی آپ چکرا کر ہر جائیں گے ۔ پاکستان ایک زرعی ملک ہے اور یہاں کے رہائشی اچھے سے جانتے ہونگے کہ ایک اچھی نسل کی گائے کس قدر قیمتی ہوتی ہے ۔ ہم یہاں جس گائے کا ذکرکررہے ہیں وہ کم و بیش

پاکستانی اڑھائی کروڑ روپے میں فروخت ہوئی جو کہ ایک ریکارڈ قیمت سمجھی جا رہی ہے ۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ گائے جینیاتی تحقیقاتی ادارے میں جنم پانے والی اس گائے کا

نام گیگی ہے جو کم خوراک کھا کر زیادہ دودھ فراہم کر سکتی ہے ۔ غیر معمولی صلاحیتوں کی حامل یہ گائے اب تک کی مہنگی ترین گائے ہے جس کے مالک کانام ابھی سامنے نہیں آسکا