بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


عافیہ صدیقی کی رہائی،تحریک انصاف کی حکومت نے وہ کام کردیاجو آج تک کوئی حکومت نہیں کرسکی، زبردست اقدام

  جمعرات‬‮ 8 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  11:36

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان نے عافیہ صدیقی کے حوالے سے تحفظات سے امریکہ کو آگاہ کردیا۔ترجمان دفترخارجہ کے مطابق پاکستان نے عافیہ صدیقی کے حوالے سے تحفظات سے امریکہ کو آگاہ کردیا ہے۔نجی ٹی وی نے سفارتی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ پاکستان نے ایلس ویلز کے ساتھ عافیہ صدیقی کا معاملہ اٹھاتے ہوئے

موقف اختیار کیا ہے کہ عافیہ صدیقی سے متعلق تمام تر بنیادی انسانی حقوق کو مدنظر رکھا جائے۔ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ امریکی وفد کی جانب سے پاکستان کی درخواست پر غور کرنے کا وعدہ کیا گیا ہے ۔ترجمان

کے مطابق پاکستان کے ہوسٹن میں قونصل جنرل ہر 15 روز بعد ڈاکٹر عافیہ سے ملتے ہیں اور وہ ڈاکٹر عافیہ کی خیریت دریافت کرکے ان تک فیملی کا پیغام پہنچاتے ہیں۔ذرائع کے مطابق دفترخارجہ نے وزیراعظم عمران خان کو عافیہ صدیقی کے خط سے متعلق آگاہ کیا ہے اس حوالے سے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی آئندہ ہفتے عافیہ صدیقی کی بہن ڈاکٹر فوزیہ صدیقی سے ملاقات کریں گے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎