بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ذیابیطس کی بیماری آج کل عام کیوں ہوگئی ہے؟جدید تحقیق میں ہوشربا انکشاف‎

  جمعرات‬‮ 8 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  13:05

شکاگو  یونیورسٹی آف شکاگو کے طبی ماہرین کی تحقیق کے مطابق نیند میں اضافے سے ذیابیطس پر قابو پایا جاسکتاہے۔ محققین کے مطابق ہفتہ وار چھٹی کے روز زیادہ سے زیادہ نیند اور متوازن غذا کے استعمال سے ذیابیطس کو کنٹرول کرنے میں خاطر خواہ مدد ملتی ہے۔تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ موٹاپے کینسبت

روزانہ کم ازکم8 گھنٹوں کے بجائے 4یا5گھنٹے سونے کے باعث ذیابیطس میں مبتلا ہونے کا 16فیصد زیادہ امکان ہوتاہے۔تحقیقی ٹیم کے سربراہ جوسیانے بروسارڈ اور سینئر محقق اسرا تسالی کے مطابق کم نیند کے باعث بلند فشار خون اور سوزش

کا عارضہ بھی لاحق ہوتاہے۔یہ تحقیق ایک طبی جریدے ڈیابیٹس کیئر میں شائع ہوئی ہے ۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎