بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


’’اگلی حکومت بھی ہماری ہوگی‘‘ آصف زرداری کی شاہانہ انداز میں خیر پور آمد!10نہ 20 بلکہ سابق صدر کو کتنی گاڑیوں کا پروٹوکول دیا گیا ؟جس نے دیکھا ہکا بکا رہ گیا

  جمعرات‬‮ 8 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  13:09

خیرپور سندھ کے شہر خیر پور میں سابق صدر آصف علی زرداری کی آمد نے عوام کو ہکا بکا کر دیا، خیرپور پہنچنے پر زرداری کو اتنا شاندار پروٹوکول دیا گیا کہ ہر دیکھنے والا بس دیکھتا ہی رہ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آصف علی زرداری کا پروٹوکول اتنا شہانہ تھا کہ دس نہیں، بیس نہیں بلکہ پوری 40 گاڑیاں سابق صدر کے

استقبال میں شامل تھیں جبکہ اس موقع پر تمام ٹریفک کو بھی روک دیا گیا۔ جس کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔زرداری کے شہر میں داخل ہوتے ہی گاڑیوں

کی اتنی لمبی قطاریں نظر آئی جو ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہیں تھیں۔ ایک کے بعد ایک گاڑی تھی اور ٹریفک میں پھنسی ہوئی عوام بے صبری سے منتظر تھی کہ کب یہ پروٹوکول ختم ہو اور ٹریفک کھلے۔یہ کوئی پہلا موقع نہیں کسی سیاست دان کو پروٹوکول دیا گیا ہو لیکن اس نوعیت کا شاندار اور مہنگا ترین پروٹوکول تو شاید ہی کسی کو دیا گیا ہو۔دریں اثناء تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ اگلی حکومت بھی ہماری ہوگی۔پیپلز پارٹی کیخلاف سازشیں ناکام ہونگی۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎