بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


آسیہ بی بی کا رہائی کے بعد فوری اقدام جانتے ہیں اسلام آباد پہنچتے ہی پہلی ملاقات کس سے کی؟‎

  جمعرات‬‮ 8 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  16:57

اسلام آباد جیل سے رہا ہونے کے بعد آسیہ بی بی کی آج ان کے اہل خانہ سے ملاقات کروادی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق آسیہ بی بی کی شوہرعاشق مسیح، دو بیٹیوں اوربیٹے سے ملاقات کروائی گئی۔ آسیہ بی بی کی اہل خانہ سے ملاقات علی الصبح کروائی گئی۔ ذرائع کے مطابق آسیہ بی بی اس وقت اپنے خاندان کے ہمراہ ہیں۔

سخت سکیورٹی کے باعث آسیہ بی بی کو محفوظ مقام پر رکھا گیا ہے۔واضح رہے کہ گذشتہ روز آسیہ بی بی کو ملتان جیل سے رہا کر دیا گیا تھا۔ بی بی سی

کے مطابق مسیحی خاتون آسیہ بی بی ملتان جیل سے رہائی کے بعد بیرون ملک روانہ ہو گئی ہیں لیکن حکومت پاکستان کی جانب سے اس کی تردید کی گئی ہے ۔‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎