بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


’جو مرد 40برس تک کنوارے رہتے ہیں، انہیں یہ بیماری نہیں ہوتی‘ سائنسدانوں نے مردوں کو بڑی خوشخبر ی دیدی، اس قربانی کا ناقابل یقین فائدہ بتادیا‎

  جمعرات‬‮ 8 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  17:14

شادی ایک ایسا لڈو ہے جو کھائے وہ بھی پچھتائے اور جو نہ کھائے وہ بھی پچھتائے ، لیکن جن افراد کی شادی جلدی نہ ہو رہی ہو تو وہ عجیب پریشانی کا شکار ہو جاتا ہے ۔ سائنسدانوں نے حیران کن طور پر 40سال تک کنوارے رہنے والے افراد کو خوشخبری دی ہےجس سے ان کی پریشانی خوشی میں بدل جائے گی ۔ انٹرنیشنل ویب

سائٹ کے مطابق اکسفورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نےنئی تحقیق میں کہا ہے کہ ایسے مرد جو 40سال تک شادی نہیں کرتے ان کے کنوارے پن کی وجہ سے ان کے مثانے

کے غدود میں کینسر کا خطرہ انتہائی کم ہو جاتا ہے ۔ سائنسدانوں نے تحقیق میں 50سے 69سال عمر کے 2لاکھ 20ہزار مردوں کی ازدواجی حیثیت اور انہیں پراسٹیٹ کینسر لاحق ہونے کا تجربہ کر کے یہ نتائج اخذ کیے ہیں کہ ایسے افراد میں کینسر لاحق ہونے کے امکانات 47فیصد کم ہو جاتے ہیں۔

تحقیقاتی ٹیم کے انچارج ’’پروفیسر ٹم‘ ‘ کے مطابق کنوارے مردوں کو یہ مرض لاحق نہ ہونے کی بنیادی وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ جنسی تعلق کے دوران جو انفیکشنز مردوں کو ہوتا ہےیہ اس سے محفوظ ہو جاتے ہیں اور انکے مثانے کے غدودوں پر کینسر کا خطرہ کم ہو جاتا ہے ۔ مردانہ جنسی ہارمون ٹیسٹاسٹرون کی کم مقدار بھی اس کی ایک وجہ ہو سکتی ہے، کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ اس ہارمون کی کم مقدار پراسٹیٹ کینسر کے نسبتاً کم خطرے سے منسلک ہے۔‎

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎