بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


’’حکومت پاکستان بھنگ کے کاروبار کی اجازت دے‘‘ وکیل نے بھنگ کے ایسے فوائد بتا دئیے کہ پڑھ کر آپ پریشان ہوجائینگے

  جمعرات‬‮ 8 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  17:17

اسلام آباد سندھ میں بھنگ کی دکانیں کھولنے کی اجازت دی جائے۔میرپورخاص میں وکیل کا انوکھا احتجاج ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق میرپور خاص پریس کلب کے باہر ایڈووکیٹ امان اللہ سومرو ڈنڈے اور کونڈے کے ساتھ پہنچے، جہاں انہوں نے بھنگ گھوٹ کر تیار کی اور سبز رنا کے محلول والا ایک گلاس پی گئے۔امان اللہ سومرو شہر میں

سٹامپ وینڈر کا کام کرتے ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ بھنگ منشیات نہیں بلکہ جڑی بوٹی ہے، اس میں کوئی بھی کیمیکل نہیں اور نہ ہی نقصان دہ ہے۔ پہلے یہ چالیس روپے کلو ملتی تھی لیکن

اب یہ 12 سو روپے کلو بھی نہیں ملتی۔امان اللہ سومرو نے بھنگ کی دکانیں کھولنے کی درخواست سپریم کورٹ میں بھی دائر کی تھی۔ ان کا کہنا ہے کہ عدالت نے کہا کہ یہ ان کا دائرہ اختیار نہیں اور

انہیں سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کرنا چاہیے، جس کے بعد انہوں نے سندھ ہائی کورٹ میں یہ درخواست دی ہے جہاں یہ گزشتہ آٹھ ماہ سے زیر سماعت ہے۔واضح رہے حکمت کی دواؤں میں بھنگ کا استعمال عام ہے جبکہ جدید میڈیسن میں اس کو مضر صحت سمجھا جاتا ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎