بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


قیمتی گدھا ۔ بے وقعت بیوی

  جمعرات‬‮ 8 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  17:48

ایک خان صاحب نے اپنی اکلوتی لاڈلی بیٹی کی شادی پر داماد سے پیسے نہیں لئے ۔ اُسے فی سبیل اللہ دے دیا ۔ شادی کے بعد کسی وقت باہر بارش ہو رہی تھی ۔ لڑکی کو اس کے شوہر نے اپنا باہر بندھا ہوا گدھا کھول کر خیال سے اندر لانے کے لئے کہا تاکہ اُسے کہیں ٹھنڈ نہ لگ جائے ۔

بیوی بولی " تجھے اپنے گدھے کا تو اتنا خیال ہے میرا کوئی خیال نہیں ہے کہ مجھے بھی ٹھنڈ لگ سکتی ہے "شوہر نے جواب دیا " گدھا میں پانچ سو روپے میں

لایا تھا تُو تو مجھے مُفت میں ملی ہے "-

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎