بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


25سالہ ضرغام شہید کے والد کی ہمت کوسلام!بیٹے کی میت کیساتھ کھڑے ہو کر کیا دعا مانگتے رہے؟جان کر آپ بھی اس خاندان پر فخر کرینگے

  جمعرات‬‮ 8 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  17:58

اسلام آباد  پاک فوج کے ایک اور جوان نے اپنی جان مادر وطن پر نچھاور کردی ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کیپٹن ضرغام فرید ضلع مہمند میں بارودی سرنگ ناکارہ بنانے میں مصروف تھے کہ بارودی سرنگ دھماکے سے پھٹ گئی جس کے نتیجے میں کیپٹن ضرغام فرید شہید اوربم ڈسپوزل ٹیم کے رکن سپاہی ریحان شدید زخمی ہوگئے۔ 25

سالہ کیپٹن ضرغام غیر شادی شدہ تھے اور وہ سرگودھا سے تعلق رکھتے تھے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ضرغام میرا سب سے بڑا بیٹا تھا،انہوں نے پاکستان اور زندہ باد

اور آرمی زندہ باد کے نعرے بھی لگائے۔کیپٹن ضرغام فرید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ۔

ضلعی انتظامیہ اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شہید کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔اس حوالے سے ایک ویڈیو بھی وائرل ہو رہی ہے جس میں انکے والد اپنے بیٹے کی میت کے ساتھ کھڑے ہیں اور دعا کررہے ہیں کہ اللہ ان کے بیٹے کو جنت میں جگہ دے۔اللہ پاکستان کو محفوظ کرے۔اللہ تعالی مسمانوں کو محفوظ کرے۔اللہ پاک فوجیوں کی حفاظت کرے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎