بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


سعودی عرب اور چین کے کامیاب دوروں کے بعد وزیراعظم عمران خان اس ماہ کس تیسرے ملک کا دورہ کرنیوالے ہیں؟اعلان کر دیا گیا

  جمعرات‬‮ 8 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  18:16

 وزیراعظم عمران خان دورہ سعودی عرب اور چین کے بعد رواں ماہ کے تیسرے ہفتے میں ملائیشیا کا دورہ کرینگے، اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے کامیاب دورہ سعودی عرب اور چین کے بعد اب ان کے تیسرے ملک ملائیشیا کے تین روزہ دورے کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ عمران خان رواں ماہ کے تیسرے ہفتے میں ملائیشیا کیلئے روانہ ہونگے۔

دورہ ملائیشیا کے دوران وزیراعظم عمران خان کاروباری برادری اورسرمایہ کاروں سے خطاب کریں گے۔ وزیراعظم ملائیشین سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت دیں گے۔وزیراعظم عمران

خان اپنے دورے کے دوران پاکستانی برادری سے بھی خطاب کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان ملائیشیا کا دورہ وہاں کے وزیراعظم مہاتیر محمد کی دعوت پرکر ینگے ۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎