بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


آپ کا انگوٹھا اِس طرح مُڑا ہوا ہے یا سیدھا ؟ اِس کا زندگی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ انتہائی دلچسپ حقائق

  جمعرات‬‮ 8 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  20:25

انگلیوں کی لمبائی کے فرق سے تو ماہرین لوگوں کے شخصی پہلوؤں کا اندازہ لگاتے تھے، اب انہوں نے انگوٹھے کے متعلق بھی انتہائی دلچسپ انکشاف کر دیا ہے۔ ویب سائٹ happylifereport.com کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ جس شخص کے ہاتھ کا انگوٹھا بالکل سیدھا ہو،

وہ بہت سنجیدہ شخص ہوتا ہے تاہم وہ خارجی محرکات پر فوری ردعمل ظاہر نہیں کرتا، یہ اس کے مواقع ضائع کردیتے ہیں۔ جس سے لوگ سمجھتے ہیں کہ وہ غیرسنجیدہ اور پرسکون طبیعت کا مالک ہے حالانکہ ایسا نہیں ہوتا۔ماہرین کے مطابق اگر آپ کا انگوٹھا

مڑا ہوا ہے تو آپ بہت زیادہ اظہار کرنے والے شخص ہیں۔ ایسے لوگ ہر کسی کے سامنے اپنے ہر طرح کے احساسات اور خیالات کا اظہار کرنے کے خواہش مند ہوتے ہیں۔جس کے انگوٹھے کا پہلا حصہ دوسرے حصے سے لمبا ہو وہ پرسکون اور غوروفکر کرنے والے ہوتے ہیں۔

ایسے لوگ عموماً فنون لطیفہ سے وابستہ ہوتے ہیں۔جن لوگوں کے انگوٹھے کا پہلا حصہ دوسرے حصے سے چھوٹا ہو وہ اپنے تمام فیصلے قوت ارادی کی بجائے دلیل کی بنیاد پر کرتے ہیں۔ ایسے لوگ پیار کے احساس پر قابو پاسکتے ہیں جس کی وجہ سے انہیں موزوں شریک حیات کی تلاش میں مشکل پیش آتی ہے کیونکہ