بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


یہ ہے امیر ترین شخص کا ڈرائیور! کیاآپ جانتے ہیں کھرب پتی شخص مکیش امبانی کے ڈرائیور کی تنخواہ کتنی ہے؟ اتنی تنخواہ جو کسی عام آدمی نے خوابوں میں بھی نہ سوچی ہوگی

  جمعرات‬‮ 8 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  20:43

بھارتی بزنس مین مکیش امبانی دنیا کے امیر ترین افراد شامل ہیں ،مکیشن امبانی اپنی امارت اور بڑے بزنس کی وجہ سے دنیا بھر میں جانے اور پہچانے جاتے ہیں ،جس کی ایک مثال ان کا عالیشان گھر بھی ہے جس میں دنیا کی ہر قسم کی جدید ترین سہولتیں دستیاب ہیں،ان کے گھر کے بارے میں بتایاجاتاہے کہ اس گھر میں ان کے ذاتی

استعمال کی پانچ سو گاڑیوں سمیت ایک عدد ہیلی کاپٹر بھی موجود ہوتاہے، مکیشن امبانی بھارت کی سب سے بڑی انڈسٹری ریلائنس کے مالک ہیں ، سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل

ہے جس میں مکیش امبانی کے زیر استعمال گاڑیوں اور ان گاڑیوں کو چلانے والے ڈرائیور ز کے بارے میں آگاہی دی گئی ہے بھارتی میڈیا کے مطابق مکیشن امبانی اپنے ایک ڈرائیور کو ماہانہ دو لاکھ روپے تنخواہ دیتے ہیں اور کسی بھی ڈرائیور کو حتمی طورپر منتخب

کرنے سے پہلے ڈرائیور کو باقاعدہ مختلف کمپنیوں سے ٹریننگ دی جاتی ہے متعدد ٹیسٹ پاس کرنے پڑتے ہیں جس کے بعد ان ڈرائیورز کو شارٹ لسٹ کرکے امبانی فیملی کے پاس بھیجاجاتاہے جہاں انٹرویو میں کامیابی کے بعد ہی ڈرائیور کی نوکری پکی ہوتی ہے، یوں تو اس نوکری کا طریقہ کار انتہائی مشکل ہے لیکن تنخواہ کی وجہ سے ہر کوئی ایسی نوکری حاصل کرنے کی خواہش رکھتاہے کیونکہ اچھی سے اچھی نوکری میں بھی دو لاکھ

روپے ماہانہ نہیں ملتے ۔جس کے بعد ان ڈرائیورز کو شارٹ لسٹ کرکے امبانی فیملی کے پاس بھیجاجاتاہے جہاں انٹرویو میں کامیابی کے بعد ہی ڈرائیور کی نوکری پکی ہوتی ہے، یوں تو اس نوکری کا طریقہ کار انتہائی مشکل ہے لیکن تنخواہ کی وجہ سے ہر کوئی ایسی نوکری حاصل کرنے کی خواہش رکھتاہے کیونکہ اچھی سے اچھی نوکری میں بھی دو لاکھ روپے ماہانہ نہیں ملتے ۔


loading...