بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


مولوی صاحب

  جمعرات‬‮ 8 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  20:53

کسی صاحب نے چھ شادیاں کیں لیکن ہر شادی کے بعد اس کی بیوی کا انتقال ہو جاتا تھا‘ جس کے بعد کوئی خاتون اس کے ساتھ شادی کرنے کیلئے تیار نہیں ہوتی تھی۔ اس گاؤں میں ایک ایسی خاتون بھی رہتی تھی جس نے چھ شادیاں کی تھیں اور اس کے چھ خاوند بھی شادی کے بعد فوت ہو گئے تھے۔

گاؤں کے لوگوں نے فیصلہ کیا ہم کیوں نہ ان دونوں کی شادی کرا دیں اور اس کے بعد دیکھیں دونوں میں سے کون زندہ رہتا ہے۔ گاؤں کے لوگوں نے دونوں کانکاح کرا دیا۔

اگلے دن دیکھا وہ دونوں تو زندہ ہیں لیکن وہ مولوی صاحب انتقال کر گئے ہیں جنہوں نے دونوں کا نکاح پڑھایا تھا۔