بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


عمران خان حکومت پر بے ہودہ سیاست پھیلانے پر الزام لگ گیا فواد چودھری پر بھی شدید تنقید کر دی گئی

  جمعہ‬‮ 9 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  3:11

مسلم لیگ کے رہنما سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے تین ماہ میں ماسوائے گالی گلوچ ، نفرت اور لچر سیاست کے قوم کو کچھ نہیں دیا عمران حکومت اور کسی محاذ پر تو کامیاب نہیں ہو ئی البتہ بیہودہ سیاست میں اول نمبر پر ہے وہ گذشتہ روز پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔ مسلم لیگی سینیٹر

آصف کرمانی نے کہاکہ اس وقت وزیر اعظم سے وزیر اطلاعات سب نفرت کی سیاست کر رہے ہیں الزام لگائو ڈنگ ٹپائو ان کی پالیسی کا محرک ہے۔ ماسوائے نفرت ایجنڈے

کے کسی اور محاذ پر حکومت کامیاب نہیںرہی ۔ آئی ایم ایف کے ساتھ حکومتی مذاکرات کے بارے میں ان کا کہناتھا کہ عمران خان نے کہاتھا کہ وہ آئی ایم ایف کے پاس جانے کی بجائے خود کشی کو ترجیع دئیں گے بہتر ہے وہ اس پر سنجیدگی سے غور کرئیں

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎