بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


رنگ کالامگر اس شخص کو دنیا کا سب سے پر کشش انسان قرار دیدیا گیا ۔۔ تصاویر دیکھ کر پاکستانیوں کو حیرت کا جھٹلا لگے گا ۔۔ تصاویر لنک میں

  جمعہ‬‮ 9 ‬‮نومبر‬‮ 2018  |  3:14

رنگ کالامگر اس شخص کو دنیا کا سب سے پر کشش انسان قرار دیدیا گیا ۔۔ تصاویر دیکھ کر پاکستانیوں کو حیرت کا جھٹلا لگے گا ۔۔ تصاویر لنک میں ۔۔۔ برطانوی اداکار ادریس البا کو دنیا کا پرکشش ترین زندہ انسان قرار دے دیا گیا ہے۔ تھور فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے اداکار کو یہ ٹائٹل پیپلز میگزین کی جانب سے دیا گیا ہے۔ پیپل

میگزین کے مطابق 46 سالہ ادریس البا آفیسر آف دی موسٹ ایکسیلنٹ آرڈر آف دی برٹش امپائر کا اعزاز پہلے ہی حاصل کرچکے ہیں۔ یہ اعزاز 1917 میں برطانوی

بادشاہ جارج پنجم نے ان لوگوں کیلئے شروع کیا تھا جوسلطنتِ برطانیہ کیلئے اہم خدمات سرانجام دیتے ہیں۔

ادریس البا کو یہ اعزاز ڈرامہ انڈسٹری میں خدمات پر دیا گیا تھا۔ جب ادریس البا کو بتایا گیا کہ انہیں پرکشش ترین انسان قرار دیا گیا ہے تو انہوں نے پہلا رد عمل کچھ یوں دیا ” نہ کر، ہو ہی نہیں سکتا، کیا واقعی مجھے یہ اعزاز دیا گیا ہے‘۔

پرکشش ترین انسان کا کہنا ہے کہ جب انہیں خبر ملی تو انہوں نے سب سے پہلے شیشہ دیکھا اور اپنا پوری طرح جائزہ لیا،اعزاز ملنے پر بہت خوشی ہوئی اور اس نے میرے غرور کو بڑھاوا دیا۔ پیپل میگزین کی جانب سے 1985 میں پرکشش انسان کے مقابلے کا آغاز کیا گیا تھا اور ادریس البا 33 ویں پرکشش ترین انسان قرار پائے ہیں۔

پیپل میگزین نے 29 سالہ میل گبسن کو سب سے پہلا پرکشش ترین انسان قرار دیا گیا تھا جبکہ گزشتہ برس بلیک شیلٹن پرکشش ترین انسان قرار پائے تھے۔